چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ۔۔۔۔یہ ہر مارکیٹ ایک عاد اچھی خبر پہ چند دنوں تک تھوڑی اوچھل کود کرتی ہے جسمیں لوگ تیزی سے خرید و فروخت کرتے ہیں پھر اپنے معمول پہ آ جاتی ہے۔۔۔ ویسے بھی سٹاک ایکسچینج کسی بھی معیشت کو جانچنے کا پیمانہ نہیں ہاں لوگوں کو پدھو بنایا جا سکتا ہے