Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد میں یہ باتیں ہو رہی ہیں کہ آئینی ترمیم کے ذریعے پارلیمان کی مدت میں اضافہ کر دیا جائے گا ! محمد مالک ۔۔
https://twitter.com/x/status/1939154097061654730
"اس ملک کی سیاسی حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی پی ٹی آئی ہے اور اس وقت سب سے ریلیونٹ جماعت بھی پی ٹی آئی ہے ، کیا عمران خان کی مقبولیت کو فرق پڑا ہے ؟ بالکل نہیں پڑا ۔۔ کیا عمران خان کا ووٹر عمران خان کیساتھ کھڑا ہے ؟بالکل کھڑا ہے "۔ محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1938458623287402931
انٹیلیجنس رپورٹس ہیں کہ بھارت دوبارہ حملہ کرے گا اس مرتبہ یہ ایک بڑی جنگ ہو گی بھارتی فوج نے تقریباً 6 ارب ڈالر کے نئے معائدے بھی کیے ہیں ! محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1938473692348223656