آئینی ترمیم میں جلد بازی یا غلطی۔۔؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ترمیم میں جلد بازی یا غلطی۔۔جلد بازی میں یا جان بوجھ کر چول ماری گئی؟

گزٹ میں پبلش ترمیم کے مطابق، 3سینئر ججز میں سے کوئی ایک انکار کرتا ہے تو پھر باقی 2 ناموں پر غور کرنا ہو گا، وہاں سے بھی انکار آیا تو پھر آگے چوتھے، پانچویں نام کی طرف بڑھا جائے گا۔ فرض کریں جسٹس یحییٰ آفریدی انکار کریں تو جسٹس منیب اختر یا جسٹس منصور علی شاہ کے نام پر غور کرنا ہو گا۔ یہ
provided further
والا
concept
بعد میں آئے گا۔
https://twitter.com/x/status/1848405792623628317
فہد حسین کی انفارمیشن درست نہیں ہے اگر تین رکنی پینل سے کوئ جج انکار کرتا ہے تو پھر باقی دوسے ایک جج کی تعیناتی ہو گی، چوتھے نمبر کا جج صرف تب
Consideration
میں آئے گا جب تینوں جج صاحبان چیف جسٹس بننے سے انکار کر دیں ۔۔
https://twitter.com/x/status/1848438444361482621
بالکل درست کہا ۔۔ سارے مکس کر رہے ہیں سادہ سی بات ہے آئینی ترمیم کے مطابق اگر پہلے تین میں سے کسی کی نامزدگی ہوئی اس نے معذرت کی تو پھر باقی دو میں سے نامزدگی کو گی
https://twitter.com/x/status/1848442859713970573
اگر تین ججز میں سے ایک جج چیف جسٹس بننے سے انکار کردے تو کمیٹی باقی دو ججز میں سے ایک کا انتخاب کریگی،اگر جسٹس یحیی کہہ دیں میں نہیں بنتا تو کیا حکومت جسٹس منیب کو لگائے گی؟گزٹ نوٹیفکیشن کا دوسرس پروائزو پڑھیں،کمیٹی کی دو تہائی اکثریت بھی وڑتی دکھائی دے رہی ہے ویلڈن کامران مرتضی
https://twitter.com/x/status/1848416340056645939
https://twitter.com/x/status/1848408465569681631 https://twitter.com/x/status/1848463116071538805
 
Last edited by a moderator:

Back
Top