آئندہ سال حج کتنے کا ہوگا، حج پالیسی کا اعلان ہوگیا

1728578017739.png


وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کردیا ہے، آئندہ برس سرکاری سطح پرحج 10 لاکھ 75 ہزار روپے سے زائد کا ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی ہے جس کے مطابق آئندہ برس سرکاری سطح پر حج پر 10 لاکھ 75ہزار سے 11 لاکھ 75ہزارتک خرچ ہونے کا امکان ہے۔

حج پالیسی 2025 کے مطابق آئندہ برس 1 لاکھ 75 ہزار پاکستانی عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، حکومت اور پرائیویٹ آپریٹرز کو 89ہزار 605 حجاج فی کس کا کوٹہ ملے گا جبکہ ایک ہزار کے قریب کوٹہ ہارڈ شپ کیلئے اور 300 حجاج کا کوٹہ ای او بی آئی کے تحت رجسٹرڈ کم آمدنی والے مزدوروں کیلئے مختص کیا جائے گا۔

عازمین حج کیلئے سعودی حکومت سے منظور شدہ ویکسین کو لازم قرار دیا گیا ہے، جبکہ کراچی ، لاہور، اسلام آباد ایئر پورٹ پر روڈ ٹو مکہ سہولت فراہم کی جائے گی، جبکہ محرم کے بغیر خواتین کو حج کرنے کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کی شرائط پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔
 

ocean5

Minister (2k+ posts)
جس رفتار اور بے دری سے ملک کی ماں بہن ایک کی جارہی ہے اگلے سال حج بیس لاکھ سے اوپر کا ہونے کا امکان ہے
aur phir ahista ahista baray log hee haj karain gaay aur phir ek din aey gaa k jub tv per haj dekhnay per bhee 10 ya 20 lakh ka tax daina paray gaa.aur khalee lafz haj sunanay per ek lakh daina paray gaa.pakustan bahut tarakee ker raha hay munir mechanic aur qazi donought bhusa k hotay howay.
jay yaree laee choraan naal tu tut gaee rundee kee phudee bharak ker k
 

Back
Top