وفاقی کابینہ

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کےخلاف کمزورمقدمات، ارکان کابینہ وزیرقانون پر برہم،اندرونی کہانی

    وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وفاقی کابینہ نے ملک میں ایمرجنسی لگانے کی تجویز کثرت رائے سے مسترد کردی،ذرائع کے مطابق ایمرجنسی لگانے کی تجویز وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کی جسے مسترد کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی، جے یو آئی اور...
  2. Rana Asim

    کابینہ نے توشہ خانہ سے متعلق معلومات پبلک کرنے کی منظوری دے دی

    وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ سے متعلق معلومات اور ڈیٹا پبلک کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں توشہ خانہ سے متعلق نظر ثانی شدہ پالیسی کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں نئی پالیسی کو کلاسیفائیڈ نہ رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے معلومات عوام کے سامنے لانے کی...
  3. Rana Asim

    سنگین معاشی صورتحال:وفاقی کابینہ کی تشہیری مہم کیلئے خطیر رقم کی منظوری

    وفاقی کابینہ نے تشہیری مہم کے لیے خطیر رقم کی منظوری دے دی ، میڈیا مہم کے لئے 2 ارب روپے منظور کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی معیشت ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ڈوب رہی ہے مگر حکومت کی شاہ خرچیاں زور وشور سے جاری ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت اطلاعات کی میڈیا...
  4. S

    اے پی پی کے ملازمین پر لازمی سروس ایکٹ1952 لاگو: مظاہرے،احتجاج پر پابندی

    اے پی پی کے ملازمین پر لازمی سروس ایکٹ1952 لاگو ڈان نیوز کے چیف رپورٹر ثنااللہ خان کے مطابق سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے ملازمین پر لازمی سروس ایکٹ1952 لاگو کر دیا گیا۔ ثنااللہ خان نے ٹویٹ میں لکھا کہ ملازمین پر مظاہرے،احتجاج کرنے پر مکمل پابندی ہوگی،وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ نے...
  5. Rana Asim

    وفاقی کابینہ،فوجی افسران کاایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کیلئےدینےکااعلان

    پاک فوج کے کور کمانڈرز اور وفاقی کابینہ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے ایک ماہ کی تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔ آئی ایس پی آر(پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ) کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں ملک بھر میں سیلاب کی صورت حال اور افواج کی جانب سے ریلیف ورک کا تفصیلی...
  6. S

    آئی ایم ایف کی شرط ، اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر ہفتے تبدیل ہوں گی؟

    ملک بھر کے عوام بڑھتی مہنگائی سے شدید پریشان، ایسے میں خبریں زیر گردش ہیں ہے کہ اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر ہفتے تبدیل ہوں گی،یعنی اب 15 دن کے بجائے ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی جائیں گی۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی عائد کی گئی ایک اور...
  7. Rana Asim

    پی ٹی آئی قیادت کیخلاف غداری کا مقدمہ قائم کرنے کیلئے کمیٹی قائم

    وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فیصلے سے آئین کا تحفظ یقینی ہوا، سپریم کورٹ کا ڈپٹی اسپیکر رولنگ سے متعلق کیس کا فیصلہ قابل ستائش اور ایک اہم سنگ میل ہے۔ وفاقی کابینہ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی قیادت کے خلاف غداری کا...
  8. Rana Asim

    کابینہ کی بجٹ کی منظوری،سرکاری ملازمین کی تنخوا،پینشن میں کتنا اضافہ منظور؟

    وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے مالی سال کا بجٹ آج شام چار بجے پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی...
  9. Muhammad Awais Malik

    نیب میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا، کیا کیا ترامیم کی گئیں؟

    نئی وفاقی حکومت کی جانب سے سابقہ حکومت کے تیار کردہ نیب ترمیمی بل 2021 میں کیا ترامیم کی گئیں ہیں اس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج قومی اسمبلی اجلاس میں نیب ترمیمی بل 2021 میں دوسری ترمیم کی شق وار منظوری دی گئی ہے جس میں چیئرمین نیب کی ریٹائرمنٹ کے بعد کے معاملات...
  10. Muhammad Awais Malik

    سانحہ مری سے متعلق 11 جنوری کو وفاقی کابینہ اجلاس میں کیا ہوا؟

    سانحہ مری کے بعد 11 جنوری کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں واقعہ سے متعلق کیا بریفنگ دی گئی ، اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق 8 جنوری کو مری میں شدید برفباری کے باعث 22 لوگوں کی ہلاکت کے معاملے پر 11 جنوری کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تبادلہ خیال...
  11. Rana Asim

    وفاقی کابینہ کی وزرا پر غیر ملکی سفراء سے بلااجازت ملاقاتوں پر پابندی

    وفاقی کابینہ نے وزرا کی دیگر ممالک کے پاکستان میں موجود سفیروں سے بلااجازت ملاقاتوں پر پابندی لگا دی ہے، یہی نہیں وزرا کی غیر ملکی سفراء سے ملاقات کو دفتر خارجہ کے قوائد ضوابط پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی بھی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں...
  12. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کو ای وی ایم کیلئے فنڈز دینے کی تیاری، کتنے فنڈز درکار ؟

    روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری کر لی ہے۔ ابتدائی طور پر مشینوں کی خریداری اور ڈیٹا سنٹر کیلئے 59ارب روپے درکار ہوں گے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کیلئے حکومتی رابطہ کمیٹی بنائی...
  13. Rana Asim

    لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر آتی ہے:اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ صحافی و بلاگر مدثر نارو کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری عدالت پیش ہوئیں۔ معزز جج نے ریمارکس دیئے کہ لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر آتی ہے، کیوں نہ ریاست کی بجائے معاوضے کی رقم...
  14. Rana Asim

    بجلی کے بڑھتےنرخ،گیس کی عدم دستیابی،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء پھٹ پڑے

    روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا بجلی کی قیمتوں اور گیس کی عدم فراہمی پر پھٹ پڑے۔ وزرا نے کہا کہ وزیراعظم صاحب ہم اپنے حلقوں میں کیسے جائیں؟ وزرا نے کہا کہ عمران خان صاحب لوگ ہمیں سکیموں کا پوچھتے ہیں۔ گرمیوں میں بجلی نہیں ملتی اور سردیوں میں...