آئمہ بیگ اور شہبازشگری میں علیحدگی کی وجہ دھوکا تھا؟

11aimbaigscandell.jpg

معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہبازشگری کے درمیان رشتہ ختم ہوا تو دونوں پاکستانی میڈیا کی سرخیوں میں آ گئے۔ آئمہ بیگ نے شہبازشگری کے ساتھ لی گئی تمام تصاویر بھی سوشل میڈیا سے ہٹا دیں اور خاموشی اختیار کر لی۔

آئمہ بیگ کی خاموشی نے کئی سوالوں کو جنم دیا اور لوگ اس پر باتیں کرنے لگے۔ اس رشتے کے ختم ہونے میں کونسے عوامل کارفرما رہے ہیں اس بارے میں پہلے تو کچھ واضح نہیں تھا مگر اب ایک برطانوی ماڈل طلولامائر نے آئمہ بیگ پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں جس سے معاملہ واضح ہو رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1571898983928193025
طلولامائر نے بتایا ہے کہ وہ ایک پاکستانی نژاد فلمساز قیس احمد کو ڈیٹ کر رہی تھیں تو اس نے طلولامائر سے 10 ہزار برطانوی پاؤنڈز کا فراڈ کیا، اس نے برطانوی ماڈل کو یہ دھوکا کسی اور کے لیے نہیں بلکہ آئمہ بیگ کیلئے دیا تھا۔ کیونکہ وہ دبئی میں اس کے پاس جانا چاہتا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1572186434655891456
طلولا مائر نے دعویٰ کیا اور اپنے دعوے کی حمایت میں دونوں کی گفتگو کے سکرین شاٹس بھی شیئر کیے۔ اپنی ویڈیوز میں طلولامائر نے آئمہ بیگ کو پاکستان کی مشہور ترین خواتین میں سے ایک کہہ کر بات کرتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دبئی کا فلیٹ آئمہ نے اپنے رہنے کیلئے خریدا تھا جہاں قیس جا رہا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1572174483116417024
طلولامائر نے ان دونوں میں ہونے والی گفتگو کے اسکرین شاٹس بھی لیے جو کے تب کے ہیں جب آئمہ بیگ اور شہباز شگری میں منگنی قائم تھی۔ اس سارے معاملے سے اب ظاہر ہوا ہے کہ دونوں کے مابین علیحدگی کی وجہ یہی دھوکا رہی ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1572237730008174592
 

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
I will get a lot of hate by saying this but I'm going to say it anyways. Women are hypergamous by nature. If you understand that concept then you will understand women.

Having said that, yea if he cheated on his ex to be with Aima then not much we can say to Aima.
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Well I thought I lived under a rock, but even I know Aima Baig.
I really don't follow Paki stars and starlets, since I don't watch Pak dramas or films. ( I do once in a while if I hear its worth watching. Last one I watched was Teefa In Trouble. )
 

Back
Top