ملک زرعی شعبے میں ترقی کی راہ پر گامزن ہورہاہے، اور اب کاشتکاروں اور زرعی سائنسدانوں کی محنت رنگ لے آئی ملک میں زیتون کی پہلی وادی قائم کردی گئی،چکوال میں زیتون کے15 لاکھ پودے لگا دیئے گئے ہیں،ضلع چکوال میں زیتون کے درختوں سے اس سال بمپر پیداوار ہوئی،وادی کے اندر واقع زیتون کے تیل کا کارخانہ...