ایک خبر کے مطابق زرداری اور فریال ایف آئی کے سامنے پیش نہ ہوئے بلکہ دو جونئیر وکیل بھیج دیے اور کہا کہ وہ فی الحال الیکشن کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں 25 جولائی کے بعد وہ اپنا جواب بھیجوا دیں گے اور مزید کہا کہ اس طرح ان کو بلوانے سے ان کی الیکشن مہم خراب ہو رہی ہے اور یہ آئین کے آرٹیکل 14اور 17...