عمران خان کو دوران حراست قتل کیا جاسکتا ہے، زلمے خلیل زاد نے خدشہ ظاہر کردیا
افغانستان کے لیے امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے عمران خان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے دوران حراست عمران خان کے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، ٹوئٹر پیغام میں زلمے خلیل زاد نے کہا یہ خدشہ بڑھتا جا رہا ہے عمران...
امریکا نے زلمے خلیل زاد کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حق میں بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا، امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس میں کہا زلمےخلیل زاد کے بیانات کا امریکی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے اور زلمے خلیل زاد کا بیان انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کرتا۔...
سابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان اور پاکستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں زلمے خلیل زاد نے کہا کہ ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ حکومت سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرانے کی کوشش کرے گی،...