پاکستان میں تحریک انصاف پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں، زلمے خلیل زاد

imran-khan-zalme-khalil-zadd.jpg


سابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان اور پاکستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں زلمے خلیل زاد نے کہا کہ ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ حکومت سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرانے کی کوشش کرے گی، الیکشن سے روکنے اور پی ٹی آئی پر پابندی کی کوشش کی جائے گی۔

زلمے خلیل زاد نے کہا کہ بظاہر حکومت نےعمران خان کو ریاست کا دشمن قرار دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، ایسے اقدامات سے پاکستان مزید بحرانوں کا شکار ہوجائے گا۔


https://twitter.com/x/status/1638259460953997312
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی بحرانوں کا سامنا ہے، بعض ممالک نے پاکستان میں طے شدہ سرمایہ کاری بھی معطل کردی ہے۔


سابق امریکی نمائندہ خصوصی کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے قرض ملے گا یا نہیں معاملہ اب تک یقینی نہیں، موجودہ حکومت کے اقدامات جاری رہے تو پاکستان کو مزید نقصان ہوگا، امید ہے پاکستان کے سیاسی رہنما منفی سیاست سے خود کو بلند کریں گے۔


زلمے خلیل زاد نے کہا کہ امید ہے سپریم کورٹ قومی مفادات میں ایسے کھیل کا حصہ نہیں بنے گی، پاکستان سے متعلق میری تشویش دن بدن بڑھتی جاری ہے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اور عوام کی طرف سے حرام زادے گشتی کے بچے نطفہ حرام کالے شاہ کنجر کی ماں کوچ ۔۔۔ کے اشارے مل رہے ہیں
 

FSociety

Senator (1k+ posts)
میرٹ کی دھجیاں اڑانے والوں کے نام: کیا آپ کو کینیا کا رنر ایبل مطائی یاد ہے جو فنش لائن سے صرف چند فٹ کی دوری پر تھا لیکن سمجھ نہ پایا کہ وہ لائن کراس کر چکا یا نہیں، اور یہ سوچ کر رک گیا کہ اس نے ریس مکمل کر لی ہے۔ایک ہسپانوی رنر، ایوان فرنانڈیز، اس کے بالکل پیچھے تھا اور اسے احساس ہوا کہ کیا ہو رہا ہے۔ اس نے دوڑتے رہنے کے لیے کینیا کے رنر پر چیخنا شروع کر دیا، لیکن مطائی کو سمجھ نہیں آیا کیونکہ وہ ہسپانوی زبان نہیں جانتا تھا۔ فرنانڈیز نےپیچھے پہنچتے ہی مطائی کو فتح کی لائن سے آگے کی طرف دھکیل دیا اور یوں مطائی ریس جیت گیا جب فرنانڈیز سے پوچھا گیا کہ اس نے ایسا کیوں کیا، تو اس نے جواب دیا، "میرا خواب ہے کہ کسی دن ہم اسطرح کی اجتماعی زندگی گزاریں جہاں ہم جیتنے میں ایک دوسرے کا ساتھ دین اور مدد کریں۔" صحافی نے پھر پوچھا کہ فرنانڈیز نے کینیا کے رنر کو کیوں جیتنے دیا جس پر ایوان نے جواب دیا، "میں نے اسے جیتنے نہیں دیا، وہ جیتنے والا تھا، ریس اس کی تھی۔" صحافی نے اصرار کیا، "لیکن آپ جیت سکتے تھے!" ایوان نے جواب دیا، "لیکن میری جیت کا کیا میرٹ ہوتا؟ اس تمغے میں کیا اعزاز ہوتا؟ میری ماں اس کے بارے میں کیا سوچتی؟" اقدار نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں، تو ہم اپنے بچوں کو کیا اقدار سکھا رہے ہیں؟ آئیے ہم انہیں جیتنے کے غلط طریقے اور ذرائع نہ سکھائیں۔ اس کے بجائے، آئیے ہم مدد کرنے والے ہاتھ کی خوبصورتی اور انسانیت کو آگے بڑھائیں کیونکہ ایمانداری اور اخلاقیات وہی ہیں جو واقعی فتح کا باعث بنتے ہیں!
 

ranaji

President (40k+ posts)
اور پابندی لگانے والوں کئ ماں کو چ ۔۔۔ کے اشارے بھی عوام کی طرف سے مل رہے ہیں
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Any ban would be tossed out in half a minute, even in a kangaroo court. Its simply untenable.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PTI should register another party like PTI parliamentarians with ECP.I doubt if PDM kanjars and their handlers can afford to ban PTI
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
now they are not sending any cyphers... they are conveying their demands via ex representative.

and demand is. BAN PTI