عمرقید

  1. Rana Asim

    صحابہؓ، اہلبیتؓ و امہات المومنینؓ کی توہین پر عمرقید کی سزا کا قانون منظور

    قومی اسمبلی نے امہات المومنینؓ، اہلبیت عظامؓ و صحابہ کرامؓ کی توہین پر عمر قید کی سزا کا بل منظور کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ دوران اجلاس جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے امہات المومنینؓ،...


Back
Top