معروف پاکستانی اداکار عمران عباس کی وضع قطع سے ملتا جلتا ایک نیا کریکٹر پب جی موبائل نے اپنی گیم میں شامل کیا ہے جس سے متعلق خود عمران عباس نے پوسٹ شیئر کی اور اپنے مداحوں سے پوچھا کہ ان کا کیا خیال ہے۔
تفصیلات کے مطابق پلیئرز ان ناؤن بیٹل گراؤنڈ (پب جی) موبائل نے ایک نئے کریکٹر کو گیم کا حصہ...