وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مری میں ایک لاکھ گاڑیاں داخل ہوئی ہیں، اس سے پتا چلتا ہے کہ عام آدمی خوشحال ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ مری میں ایک لاکھ کے قریب گاڑیاں داخل ہوچکی ہیں، ہوٹلوں اور اقامت گاہوں کے کرائے کئی گنا اوپر چلے...