دعا زہرہ اور ظہیر احمد سے متعلق بیان پر حرا مانی معافی کی طلبگار
سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بننے کے بعد پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ حرا مانی نے دعا زہرہ اور ظہیر احمد سے متعلق اپنے بیان پر دعا زہرہ کے والدین اور مداحو سے سوشل میڈیا پر معافی مانگ لی۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر...
شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی جوڑی حرا اور مانی نے کہا ہے کہ ماضی میں اپنے بچوں کے ساتھ تحریک انصاف کے دھرنوں میں شریک رہے ہیں مگر اب ہم نے پاک سرزمین پارٹی جوائن کرلی ہے۔
جیو نیوز کے پاکستان سپر لیگ کی خصوصی نشریات"جشن کرکٹ" میں شریک شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی حرا اور مانی نے مختلف...
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ حرامانی کی لاہور کے ایک کنسرٹ میں گلوکار علی نور کے ہمراہ گانا گاتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ "یارا نیند نہ آئے" گانا گا رہی ہیں۔
اس کنسرٹ میں حرامانی کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا صارفین نے حرامانی کو ہدف تنقید بنا لیا...