حج انتظامات

  1. Rana Asim

    ناقص حج انتظامات، ڈی جی حج سے7روز میں وضاحت طلب

    حج کے موقع پر ناقص انتظامات پر ڈائریکٹر جنرل حج سے سات روز میں وضاحت طلب کرلی گئی۔ سیکرٹری وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب میں تعینات ڈی جی حج کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ حج مشن پاکستانی حجاج کو مقدس فریضے کی ادائیگی میں آسانی فراہم کرنے کا ذمہ دار ہے۔ وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مشن مکہ اور...


Back
Top