حافظ قرآن

  1. S

    مظفر گڑھ:بکریاں کھیت میں داخل ہونے پر حافظ قرآن بچے کو پھانسی،ملزمان گرفتار

    صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، بچے کو معمولی غلطی پر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،تحصیل علی پور کے علاقے موضع جگمل میں بااثر وڈیرے نے کھیتوں میں بکریاں داخل ہونے پر حافظ قرآن چرواہا کو پھانسی دے دی۔ چرواہے محسن کو وڈیرے فیاض غزلانی نے پہلے شدید تشدد کا نشانہ بنایا،جس سے...


Back
Top