مظفر گڑھ:بکریاں کھیت میں داخل ہونے پر حافظ قرآن بچے کو پھانسی،ملزمان گرفتار

muzafr-garh-police-gots.jpg


صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، بچے کو معمولی غلطی پر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،تحصیل علی پور کے علاقے موضع جگمل میں بااثر وڈیرے نے کھیتوں میں بکریاں داخل ہونے پر حافظ قرآن چرواہا کو پھانسی دے دی۔

چرواہے محسن کو وڈیرے فیاض غزلانی نے پہلے شدید تشدد کا نشانہ بنایا،جس سے حافظ قرآن بچے کی موت واقع ہوگئی، ظالم وڈیرے نے واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے لئے لاش کو درخت پر لٹکانے کی پھانسی کا رنگ دے کی کوشش کی۔

بچے کے لواحقین سراپا احتجاج ہیں، انہوں نے الزام عائد کیا کہ حافظ محسن کو روزے کی حالت میں ظالم وڈیرے نے تشدد کرکے جان سے مار دیا، واقعے کے بعد پولیس کو متعدد بار اطلاع دی، مگر پولیس بااثر وڈیرے کے خلاف کارروائی کیلئے تیار نہ ہوئی۔

https://twitter.com/x/status/1517477345254330373
متاثرہ علاقے میں بڑے پیمانے پر احتجاج کی لہر دوڑ گئی، اور لوگ مشتعل ہوگئے اور انہوں نے وڈیرے فیاض غزلانی کے گھر پر حملہ کرتے ہوئے اسے زدوکوب کیا اور اپنی تحویل میں لیکر خود پولیس اسٹیشن پہنچ گئے اور گرفتار کرایا۔

ادھر علی پور پولیس نے جاں بحق چرواہے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ حاصل کرنے کے لئے متعلقہ اسپتال سے رابطہ کرلیا ہے،پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر ملزمان کے خلاف مزید کارروائی کی جائے گی،واقعے کا مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انکے چٹے سوٹ دیکھ کر کوی آسانی سے دھوکا کھا سکتا ہے کہ یہ بڑے خدا ترس ہونگے شام کو مسجد میں افطاری بھی انہی کے ہاں سے جاے گی اور نماز تروایح کیلئے امام کا بندوبست بھی کیا ہوگا
انکو ایک ہفتے میں اسی جگہ لٹکا دیا جاے جہاں بچے کو لٹکایا گیا تھا
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Until there is no fear of law, these incidents will continue to happen.

I can guarantee you that victims will negotiate the with culprits and judiciary will release them.
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Kuch bhi nhi hoga, inhon ny bhi chutt jana jay. jahan courts fouj ki kaneezain bani hon, wahan insaf ki umeed karna baywaqoofi hay
 

asallo

Senator (1k+ posts)
انکے چٹے سوٹ دیکھ کر کوی آسانی سے دھوکا کھا سکتا ہے کہ یہ بڑے خدا ترس ہونگے شام کو مسجد میں افطاری بھی انہی کے ہاں سے جاے گی اور نماز تروایح کیلئے امام کا بندوبست بھی کیا ہوگا
انکو ایک ہفتے میں اسی جگہ لٹکا دیا جاے جہاں بچے کو لٹکایا گیا تھا
Bilkul tere abbuon ki tarhan
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
Nothing is going to happen/ Unless these people are hanged at the same place, this thing wouldn't else. This guy came to Police station himself. after 2-3 months, he'll get bail and the family will forgive him because there is no other option
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
انکے چٹے سوٹ دیکھ کر کوی آسانی سے دھوکا کھا سکتا ہے کہ یہ بڑے خدا ترس ہونگے شام کو مسجد میں افطاری بھی انہی کے ہاں سے جاے گی اور نماز تروایح کیلئے امام کا بندوبست بھی کیا ہوگا
انکو ایک ہفتے میں اسی جگہ لٹکا دیا جاے جہاں بچے کو لٹکایا گیا تھا
بالکل درست
انسان کے بھیس میں یہ درندے کسی بھی معاشرے کے لائق نہیں.
 

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
He will be out in a few days. Looks like Noon league's arrival has made vaderaz more confident. They want blood. Rana Sana will congratulate him on his release and Bajwa and CJ bund will drop him home
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ایک ہفتہ میں نہیں لٹکایا جا سکے تو بھکاری اعظم کو وہیں کھیت میں کتے کی موت مار دیا جائے۔۔
اور اسکو لانے والے نطفہ حرام خنزیر کے بچے کو بھی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لاقانونیت کی انتہا ہے جو ہجوم کے ہاتوں کسی غیر مسلم یا غیر ملکی کی ہلاکت کی صورت میں نظر آتی ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سارا پاکستان بھرا پڑا ہے، میرا بھائ۔
سارا پاکستان بھی ہے مگر اس ایریا میں بہت امیر اور ظالم وڈیرے ہیں یا پھر بہت غریب لوگ جس کی وجہ سے ادھر کی تو خبر بھی نہیں آتی یہ بھی نہ آتی پولیس دبا رہی تھی مگر مجمع نے مجبور کردیا ہوسکتا ہے وڈیرہ بھی تھوڑا کم حجم کا ہو