وزیرخزانہ

  1. S

    پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر آکر نہیں کرناچاہیےتھا:وزیرخزانہ

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اعلان سے متعلق وضاحت دے دی، مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مجھے کل شام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر نہیں کرنا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں کل شام ٹی وی پر جا کر یہ اعلان نہیں کرنے والا تھا جبکہ میرے دوسرے ساتھی نے...
  2. Rana Asim

    سود کے حق میں سپریم کورٹ سے اپیل واپس لیں:وزیرخزانہ کی نیشنل بینک کو ہدایت

    وفاقی وزیرخزانہ نے نیشنل بینک پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں وفاقی شرعی عدالت کے سود کے حوالے سے حالیہ فیصلے کیخلاف دائر کردہ اپنی اپیل واپس لےسود کے حق میں سپریم کورٹ سے اپیل واپس لیں، وزیرخزانہ کی نیشنل بینک کو ہدایت لیں۔ تاہم سپریم کورٹ میں سود کیخلاف وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے...
  3. S

    اسحاق ڈار جب چاہے واپس آکر اپنی مرضی کے عہدے پرکام کریں گے:رانا ثنااللّٰہ

    ملک بھر میں مفتاح اسماعیل کی جگہ اسحاق ڈار کو نیا وزیرخزانہ لگانے کی گونج ہے،سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اگلے ماہ پاکستان آنے کا بھی امکان ہے۔ اسحاق ڈار کے حوالے سے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سے گفتگو کی،انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار جب چاہیں واپس...
  4. Rana Asim

    عوام پر پھر سے پٹرول بم گرانے کی تیاری؟ وزیرخزانہ کا قیمتیں بڑھانے کا عندیہ

    آئی ایم ایف سے ڈالر لینے کیلئے حکومت نے ایک اور بار عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی۔ وزیر خزانہ نے خبردار کر دیا کہ اوگرام پٹرول کی 23 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں مزید55 روپے کا اضافہ چاہتا ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دو بار 30،30 روپے کا اضافہ کرنے کے بعد توقع...