پیپلزپارٹی کو سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کرنا مہنگا پڑگیا، پارٹی کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سینئر رہنما ناراض ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی وسطی اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سینئر رہنماؤں نے پارٹی قیادت کی جانب سے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کرنے پر اپنے...
سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ کہ اگر صوبائی اسمبلی کا اجلاس نہ ہو رہا ہو تو گورنر آئین کے آرٹیکل 130 کی شق 7 کے تحت اعتماد کے ووٹ کیلئے نیا اجلاس طلب کرسکتا ہے۔ مگر جاری اجلاس کے دوران گورنر پنجاب نیا اجلاس طلب نہیں کر سکتے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان کم راجہ نے کہا...
ن لیگ کے نامزد کردہ گورنر پنجاب کی جانب سے نو منتخب صوبائی کابینہ سےحلف لینے پر ن لیگی اراکین اسمبلی سخت ناراض ہوگئے ہیں۔
خبررساں ادارےاےآروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی کابینہ سے حلف لے لیاہے، اس موقع پر ن لیگی اراکین اسمبلی نے...
پاکستان مسلم لیگ کے مقرر کردہ گورنر پنجاب نے صوبائی وزراء سے حلف لینےسے انکار کردیا ہے جس کے بعد صوبے میں ایک اور آئینی بحران سراٹھانے لگا ہے۔
خبررساں ادارے سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان ، وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی نامزدکردہ وفاقی کابینہ سےحلف نہیں لیں گے...
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے تحریک انصاف کے نومنتخب وزیراعلی پنجاب سے حلف لینے سے معذرت کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے چوہدری پرویزالہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا فاتح قرار دیتے ہوئے آج رات ساڑھے 11 سے قبل اپنے عہدے کا...
گورنر پنجاب کے عہدے کی دوڑ میں 3 امیدوار سامنے آ گئے ہیں جن میں سے ایک نیب کے ملزم بھی شامل ہیں ۔
روزنامہ جنگ کے مطابق گورنر پنجاب کیلئے نامزد ہونے والے امیدواران میں سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود ، رہنما پیپلز پارٹی منور انجم اور سابق چیئرمین اوقاف آصف ہاشمی بھی شامل ہیں.
واضح رہے کہ...
گورنر پنجاب نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے۔ گورنرعمر چیمہ کی وزیراعلی کے انتخاب کے حوالے سے تحفظات پر مبنی رپورٹ صدر مملکت عارف علوی کو موصول ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے صدر مملکت کو چھ صفحات پر مبنی رپورٹ ارسال کی ہے جس میں...
حمزہ شہباز کا تقریب حلف برداری میں تاخیر پر ہائیکورٹ سے رجوع
نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب نے حلف برداری کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹادیا، نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے عہدے کا حلف نہ لئے جانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی گئی۔
حمزہ شہباز کی جانب سے دائر درخواست...
گورنر پنجاب چودھری سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی میں گروپ بنے ہوئے تھے اور نچلی سطح پر ایشوز ہیں ، پاکستانی میڈیا اپوزیشن کا رول ادا کر رہا ہے جبکہ عمران خان کے فیصلے کو ہم چیلنج نہیں کرتے ہیں۔
گورنر پنجاب چودھری سرور نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے فیصلے کو ہم...