جس وقت اسلام آیا تو اطراف عرب میں دو سپر پاورز تھیں، بازنطینی(رومی) اور ساسانی(ایرانی)۔ رومن یونانی زبان بولتے تھے اور انکا دارالحکومت و سطوت کا مقام قسطنطنیہ تھا جو کہ اسکے بعد بھی کئی سو سال تک بازنطینیوں کا مركز رہا۔ دور فاروقی، دور عثمانی اور دور بنو امیہ میں بازنطینیوں/رومیوں کے جو...