پولیس اہلکار

  1. M A Malik

    کچے کے علاقے میں کرپشن سے 1 ارب کے اثاثے بنانے والا پولیس اہلکار گرفتار

    کچے کے علاقے میں کرپشن سے 1 ارب کے اثاثے بنانے والا پولیس اہلکار گرفتار ملزم کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور بدعنوانی کے الزامات پر ایف آئی آر درج: ذرائع ایک طرف ملک بھر میں کچے کے ڈاکوئوں کی دہشت پھیلی ہوئی ہے جبکہ حکومت و انتظامیہ کی طرف سے وعدے دعوئوں کے باوجود ان پر قابو پانے میں...
  2. M A Malik

    سرعام ٹرین میں خاتون پر بدترین تشدد کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

    حیدرآباد میں ملت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے والے کانسٹیبل میر حسن کو گرفتار کرلیا گیا, ٹرین میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کا واقعہ 7 اپریل کو ملت ایکسپریس میں پیش آیا تھا,سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد آئی جی ریلویز پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا,ڈی آئی جی ساؤتھ عبدالله شیخ نے اہلکار کی...
  3. M A Malik

    کتوں کا پولیس اہلکاروں پر حملہ، 3 شدید زخمی ہو گئے: ذرائع

    پولیس اہلکار فوری طبی امداد دینے کے بعد ویکسی نیشن کے لیے ہسپتال منتقل راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں آوارہ کتوں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا جس سے 3 اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنزہیڈکوارٹر میں آج آوارہ کتوں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا جس سے 3...
  4. M A Malik

    ارشد شریف کے قتل میں ملوث کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بے گناہ قرار؟

    پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، صحافی کے قتل میں ملوث کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بحال ہونے کے بعد ڈیوٹی پر واپس آگئے، ذرائع کے مطابق پانچوں پولیس اہلکاروں کو انکوائری میں بےگناہ قرار دے دیا گیا ہے جبکہ 2 اہلکاروں کو سینیئر رینک پر ترقی بھی دے دی گئی۔ کینیا کی...
  5. Rana Asim

    جان بچانے کیلئے فائرنگ کی: پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کا بیان

    پولیس اہلکار مجھے تھانے لے جانے کے بجائے کہیں اور چلنے کا کہہ رہے تھے جس پر مجھے اس کے پولیس اہلکار ہونے پر شک ہوا اور میں نے گولی چلا دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں 26 سٹریٹ پر شاہین فورس کے اہلکار عبدالرحمن کو قتل کر کے پاکستان سے فرار ہونے والے ملزم خرم نثار نے واقعے کے...
  6. Rana Asim

    کراچی: پولیس اہلکار کا قاتل سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلا

    کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کے قتل میں ملوث ملزم خرم نثار سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق ملزم خرم نثار کا آبائی گھر ڈیفنس فیز 5 میں جائے وقوع کے قریب ہے، پولیس نے ملزم کے گھر چھاپہ مار کر اسلحہ و دستاویزات برآمد کر لیں اور...
  7. M A Malik

    شہباز گل کے ڈرائیور،اہلیہ،برادر نسبتی پر مقدمہ: ڈرائیور عدالت سے بری،انکشاف

    تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرشہباز گل کے ڈرائیور ، اہلیہ اور برادر نسبتی کے خلاف مقدمے میں عدالت نے نعمان کو بری کرنےکے احکامات جاری کردیے ہیں۔ کمرہ عدالت کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل کے ڈرائیور نعمان نے کہا کہ پولیس کے 22 کمانڈوز نے رات کو گھر پرچھاپہ مارا،اس وقت میری...
  8. S

    مریم نواز کا پولیس اہلکاروں کو وزیراعظم کا آلہ کار نہ بننےکا مشورہ

    پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پولیس کو عمران خان اور پی ٹی آئی حکومت کا آلہ کار نہ بننے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اسلام آباد پولیس کو عمران خان اور اس کی تیزی سے گرتی ہوئی حکومت کا آلہ کار بننے سے پرہیز...
  9. Rana Asim

    لاہور : حساس ادارے کے لاپتہ اہلکار کی لاش کے کچھ ٹکڑے نالے سے برآمد

    لاہور کے علاقے مزنگ میں چند روز قبل لاپتہ ہونے والے حساس ادارے کے اہلکار کی لاش کے کچھ ٹکڑے کینٹ کے علاقے نشاط کالونی میں گندے نالے سے برآمد ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت کا رہائشی حساس ادارے کا ملازم علی یار سندھ کے حساس ادارے کا اہلکار تھا جو کہ چھٹی پر لاہور میں موجود تھا۔ 13 فروری کو اس نے...
  10. S

    کراچی:پولیس کےہاتھوں طالبعلم کی ہلاکت،مفرورایس ایچ او منظرعام پر

    کراچی میں جعلی پولیس مقابلے میں طالبعلم کی ہلاکت کے بعد غائب ہونے والے اورنگی ٹاؤن ‏تھانے کا ایس ایچ او منظرعام پر آگیا،مفرور ایس ایچ او کراچی سے سکھر پہنچ گیا،اور ملزم سابق ایس ایچ او اعظم ‏گوپانگ نےضمانت بھی کرالی ہے،سکھرکی عدالت سےسابق ایس ایچ اوکی جانب سےضمانت حاصل ‏کی گئی۔ دوسری جانب پولیس...
  11. S

    زیر حراست ملزمہ پر بدترین تشدد، آئی جی پنجاب کا ایکشن

    زیر حراست ملزمہ پر تشدد،آئی جی پنجاب کی ہدایت پر لیڈی کانسٹیبل برطرف قصور میں اختیار کا ناجائز استعمال، زیر حراست ملزمہ کو پرائیویٹ خاتون بلوا کر خوب تشدد کا نشانہ بنایا گیا،جبکہ لیڈی کانسٹیل ویڈیو بنانے میں مصروف رہی،ملزمہ پر تشدد کا واقعہ قصور کے تھانہ صدر میں پیش آیا،جہاں ملزمہ جمیلہ پر...


Back
Top