پاکستانی نژاد امریکی خاتون کی گمشدگی کےکیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے، خاتون کو اس کے سابق شوہر نے قتل کرکے لاش غائب کردی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس نے دو ہفتوں سے لاپتہ پاکستانی نژاد وجیہہ سواتی کا کیس حل کرلیا ہے، کیس گمشدگی سے خاتون کے قتل میں تبدیل ہوگیا جس میں...