پاکستانی اداکارہ نرگس نے اپنے شوہر ماجد بشیر کو تشدد کیس میں معاف کر دیا۔
ماجد بشیر نے گزشتہ سال نومبر میں نرگس پر شدید تشدد کیا تھا، جس کے بعد نرگس نے تھانہ ڈیفنس سی میں تشدد کا مقدمہ درج کرایا۔ ماجد بشیر اس کیس میں ابھی تک ضمانت پر تھے۔
اداکارہ نرگس نے بتایا کہ خاندان کے بڑوں کی مداخلت پر...
اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر صحافی ثاقب بشیر نے کہا صحافیوں پر سر عام تشدد پر آئی جی اسلام آباد 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود مقدمہ درج کرنے سے انکاری کیوں ہیں ؟ دوسری طرف آئی جی صاحب وزیر داخلہ کو بتا رہے ہیں ہمارے معاملات طے پا گئے یہ جھوٹ کیوں بول اور پھیلا رہے ہیں ؟ ہمارا مطالبہ...
اسلام آباد کے سیکٹر الیون میں لڑکا لڑکی پر تشدد کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت ملزمان کے وکلا نے عدالت میں حتمی دلائل مکمل کر لیے، ملزم عمر بلال کے وکیل شیر افضل نے دعویٰ کیا کہ متاثرہ فریق (لڑکا، لڑکی) ڈیل کے تحت اپنے بیان سے منحرف ہوئے ہیں۔ ہم انحرافی کے بیان سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہتے۔
وکیل...