نشتر اسپتال ملتان میں 25 مریضوں میں ایڈز وائرس منتقل ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔
اس حوالے سے اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انکوائری میں 25 مریضوں میں ایڈز وائرس منتقل ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
انتظامیہ نے بتایا کہ کمیٹی نے ایم ایس نشتر اسپتال اور نیفرالوجی کے ہیڈ کو اس واقعے کا ذمے دار ٹھہرا دیا ہے۔...
پی ٹی آئی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی جانب سے اعلان کردہ استعفوں کی تصدیق کے عمل میں شامل نہ ہونے کی ہدایت کردی۔
انگریزی اخبار دی نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ استعفوں کی تصدیق کے عمل کا حصہ نہ بنیں اور...
عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد سوال سامنے آیا تھا کہ کس کس جماعت یا رہنما کو کونسی وزارت یا ذمہ داری سونپی جائے گی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے متعلق خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ وزارت خارجہ سنبھال سکتے ہیں تاہم اس پر انہوں نے خود ہی بتا دیا ہے۔
بی بی سی کو چند روز قبل دیئے گئے انٹرویو میں...