پچھلے چند ماہ کے اگر سیاسی ماحول اور سیاسی بیانات کا جائزہ لیا جائے تو صورت حال کچھ ایسی بنتی ہے کے کی بار سیاسی صورت حال اس نہج پر گئے کے حکومت چند گھنٹوں کی مہمان نظر آئی. مثال کے طور پر :
١) متحدہ کی حکومت سے علیحدگی.
٢) عدلیہ اور حکومت کی حالیہ رسہ کشی مندرجہ بالا دونوں حالات میں جب ملک...