سود

  1. Rana Asim

    سود کے حق میں سپریم کورٹ سے اپیل واپس لیں:وزیرخزانہ کی نیشنل بینک کو ہدایت

    وفاقی وزیرخزانہ نے نیشنل بینک پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں وفاقی شرعی عدالت کے سود کے حوالے سے حالیہ فیصلے کیخلاف دائر کردہ اپنی اپیل واپس لےسود کے حق میں سپریم کورٹ سے اپیل واپس لیں، وزیرخزانہ کی نیشنل بینک کو ہدایت لیں۔ تاہم سپریم کورٹ میں سود کیخلاف وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے...
  2. Rana Asim

    حکومت 5 سال میں سود سے پاک بینکنگ نظام نافذ کرے: وفاقی شرعی عدالت

    فیڈرل شریعہ کورٹ نے سود کے نظام سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت 31 دسمبر 2027 تک معاشی نظام کو سود سے پاک کرے۔ سود سے متعلق تمام قوانین یکم جون 2022 سے ختم کیے جائیں۔ عدالت نے جمعرات 28 اپریل کو سود کیخلاف درخواستوں پر 19 سال بعد فیصلہ سنا دیا۔ وفاقی شرعی عدالت کے جج جسٹس سید...
  3. S

    سود کی مد میں‌ ادائیگی کے لیے 3 ہزار ارب روپے کا قرضہ لیا:علی محمد خان

    سود کی مد میں‌ ادائیگی کے لیے 3 ہزار ارب روپے کاقرضہ لیا،علی محمد خان وزیرمملکت علی محمد خان نے حکومت کی جانب سے سود کی مد میں‌ ادائیگی کے لیے لئے گئے قرضوں کی تفصیلات بتادیں،تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و وزیرمملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کے صرف ہم ذمہ دار نہیں ہیں، موجودہ حکومت نے...