کراچی میں سوئی گیس کی شدید قلت اور مختلف اوقات میں غیر فراہمی کے باوجود سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا کی ہدایت پر گھریلو صارفین کے ماہانہ نرخوں کا تخمینہ اور ادائیگی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
نئے ٹیرف کا اطلاق نومبر سے نافذ العمل ہو گیا اور نئی پالیسی کے تحت گھریلو صارفین کو دو کیٹگریز...
سوئی ناردرن گیس کمپنی لمیٹڈ( ایس این جی پی ایل)نے کمرشل صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں دوگنا سے بھی زیادہ اضافہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گیس کی فی یونٹ قیمت میں اضافے سے متعلق ایس این جی پی ایل نےباقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق کمرشل صارفین کیلئے گیس کی فی یونٹ قیمت 1283...
روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا بجلی کی قیمتوں اور گیس کی عدم فراہمی پر پھٹ پڑے۔ وزرا نے کہا کہ وزیراعظم صاحب ہم اپنے حلقوں میں کیسے جائیں؟
وزرا نے کہا کہ عمران خان صاحب لوگ ہمیں سکیموں کا پوچھتے ہیں۔ گرمیوں میں بجلی نہیں ملتی اور سردیوں میں...
خبر رساں چینل اے آر وائے کے مطابق وفاقی حکومت نے سردیوں کی آمد سے قبل عوام کو بڑے خدشے سے خبردار کردیا، اب دن میں تین بار گیس کی لوڈشیدنگ ہوگی۔
سینیٹ کے اجلاس سے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ سردیوں کے موسم میں گھریلو صارفین کیلئے ایک دن میں 3 مرتبہ گیس کی لوڈ شیڈنگ ہو...