لیگی سینیٹر عفنان اللہ خان کی انور مقصود اور ماہرہ خان کو گالیاںمسلم لیگ ن کے سینیٹر عفنان اللہ خان نے معروف اسٹار اداکارہ ماہرہ خان اور سینئر ادیب و شاعر انور مقصود کو سیدھی اور ننگی گالیاں دی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ "ماہرہ خان کو مینٹل ہیلتھ...