قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے آرمی چیف کو سینیارٹی پر مقرر کرنے کا مشورہ دے دیا، جیو نیوز کے پروگرام ”جرگہ“ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں راجا ریاض نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی کابینہ میں کئی وزراء بشریٰ بی بی کے کہنے پر بنے تھے، فرح گوگی کے پاس بھی بشریٰ بی بی کی وجہ سے اختیارات...