آرمی چیف بھی سینیارٹی پر مقرر کیا جائے : اپوزیشن لیڈر راجا ریاض

raja-riaz-amry-cheif-opp.jpg


قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے آرمی چیف کو سینیارٹی پر مقرر کرنے کا مشورہ دے دیا، جیو نیوز کے پروگرام ”جرگہ“ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں راجا ریاض نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی کابینہ میں کئی وزراء بشریٰ بی بی کے کہنے پر بنے تھے، فرح گوگی کے پاس بھی بشریٰ بی بی کی وجہ سے اختیارات تھے، محمود خان کو بھی بشریٰ بی بی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بنوایا تھا، جہانگیر ترین اور عون چوہدری کو نکالنے میں بشریٰ بی بی کا بہت اہم کردار تھا۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی طرح آرمی چیف بھی سینیارٹی پر مقرر کیا جائے تو یہ مسئلہ ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گا، عمران خان کیخلاف ویڈیو سوفیصد درست ہے لیکن اسے نہیں چلانا چاہئے، پرویز الٰہی کا ساتھ ملنا عمران خان کے کسی دوست کی مہربانی ہے۔


راجا ریاض کا کہنا تھا کہ عمران خان کے جہانگیر ترین پر جھوٹا مقدمہ کروانے کے بعد میرے اختلافات شروع ہوگئے تھے،پارلیمانی پارٹی کی ہر میٹنگ میں کہتا تھا عثمان بزدار کرپشن کررہے ہیں، عمران خان نے مجھے پارلیمانی پارٹی کی میٹنگوں میں بات کرنے سے بھی روک دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں چینی اسکینڈل کا ذمہ دار عمران خان تھا، پنجاب کی حکومت فرح گوگی چلارہی تھی، عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بھی فرح گوگی نے بنوایا تھا، بشریٰ بی بی بھرپور سیاست کرتی ہیں۔

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا نے کہا کہ رانا ثنا کیخلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ پنجاب حکومت کا ڈرامہ ہے،عمران خان لندن میں موجو د اپنے کسی بیٹے کو اپنا جانشین بنانا چاہتے ہیں، آئین کے مطابق آرمی چیف کی تقرری وزیراعظم کا اختیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں دعوت ملنا بند ہوگئی تو میں نے جانا چھوڑ دیا تھا، عمران خان سچ سننے کیلئے تیار نہیں تھے۔راجا ریاض نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں چینی اسکینڈل کا ذمہ دار عمران خان تھا، چینی باہر بھیجنے اور سبسڈی کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی تھی۔

راجا ریاض نے کہا کہ اس معاملہ میں جہانگیر ترین کا کوئی قصور نہیں تھا، عثمان بزدار نے چینی پر سبسڈی دینے کیلئے شوگر ملز مالکان سے پیسہ لیا تھا، عمران خان سے جب بھی کرپشن پر بات کی انہوں نے کہا ثبوت لاکر دو، عام ایم این اے کے پاس ثبوت نہیں اطلاعات ہوتی ہیں، ایجنسیاں بھی کہہ رہی تھیں عثمان بزدار، فرح گوگی اور وفاقی وزراء اربوں روپے میں کرپشن کررہے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجا ریاض نے کہا کہ میرا گروپ آج بھی پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہے، ہم تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے، قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی نمائندگی کررہے ہیں، ہمارے گروپ میں اکیس ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں، حال ہی میں لاہور سے آسیہ بی بی بھی ہمارے ساتھ شامل ہوگئی ہیں، ہم نے عمران خان کے خلاف کسی جگہ ووٹ نہیں ڈالا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے گشتی کے بچے ان پڑھ جاہل ُاور سرونٹ کوارٹر کے زنا کی پیداور حرامئ راجہ ریاض وزیر اعظم بنا دو باجے کو چیف اور گشتی کے بچے حرام کے نطفے کیپٹن صفدر قطری دلے اور گشتی سپلائر اپنی ماں سے زنا کرنے والے بقول رانا ثنا کیپٹن صفدر اپنی ماں جیسی ساس کے ساتھ زنا کرتا ہے تو ایسا بندہ حرام کا نطفہ اصل میں چیف کے کریٹیریا پر بہت فٹ ہے لیکن یہ گشتی کا بچہ قطریوں کا دلا انکا چکلا چلا کر انکو اپنی گشتیاں سپلائی کرنے والے دلے کو نیشل سیکیورٹی ایڈوائزر ہی بنا دو
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Abay Jahil Gandu tu apna monh dekh aur itni badi baat dekh ? —- Tu apni shakal aur asal occupation ( Dalay Aur Bharwa giri Randi supply ) kay mutabaq baat Kia kar ???​

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف کو اس سینیر ترین بے غیرت لوٹے کی بات پر فورا ہی عمل کرنا پڑے گا
آخر سینیارٹی ایسی ہی تو ہوتی ہے جو بے شرم ترین لوٹا اور احق ترین لوٹا تھا جیسی سینیارٹی کا معیار یہ ہےبالکل ایسا ہی آرمی چیف ہونا چاہیے