نیا بیل آئوٹ پروگرام، آئی ایم ایف وفد معاہدے کے بغیر واپس روانگی کیلئے تیار
سٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کیلئے آئی ایم ایف کی طرف سے بتائی گئی شرائط پر عملدرآمد کرنا ہو گا: ذرائع
ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستانی حکام کے درمیان نئے بیل آئوٹ پروگرام کے لیے...
عالمی مالیاتی ادارے کا ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ سامنے آگیا، آئی ایم اف نے معاہدے سے پہلے پاکستان کے سامنے مزید چار شرائط رکھ دیں، اسٹاف لیول معاہدے کے 4 نئے مطالبات رکھ دیئے۔
پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے حوالے سے 1998 جیسی صورتحال کا سامنا ہے،ٓئی ایم ایف نے بجلی پر 3 روپے 82...
وزیر اعظم نے آئی ایم ایف کے شرائط ماننے پر حامی بھرلی،انہوں نے کہا اپنی ساری سیاسی کمائی پاکستان کے لیے قربان کرنے کو تیار ہوں، ملک و قوم کی مشکل حالات میں تنہا چھوڑیں گے، آئی ایم ایف کو شرائط ماننے کا پیغام دے دیا ہے۔
پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگری لون کی اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے...
ترکی میں پاکستانی سفارتخانے نے ویزہ پالیسی میں سخت شرائط عائد کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترکی میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے ٹویٹر پر آفیشل اکاؤنٹ سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ مختلف میڈیا رپورٹس میں غلط معلومات پھیلائے جانے کو دیکھتے ہوئے یہ...
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشت گردی سے متعلق سالانہ امریکی رپورٹ امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے فیٹف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) اور دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے سمیت دیگر اہم اقدامات کئے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے بین الاقوامی منظم جرائم اور دہشت گردی کے نیٹ ورک کو روکنے اور...
سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ آنے والے دنوں میں مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آنے والا ہے۔
اپنے پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں بات چیت کرتے ہوئے ان کاکہنا تھاکہ مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آنے والا ہے کیونکہ جو رقم سعودی عرب نے پاکستان کو دی ہے وہ امداد نہیں ہے وہ ہم نے...