تحریک انصاف سے رکنیت ختم کرنے کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں,شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بنیادی رکنیت ختم ہونے کے بعد سابق سینئر نائب صدر شیرافضل مروت کا موقف بھی سامنے آگیا,
سماجی ربطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے مؤقف میں شیر افضل مروت کا کہنا تھا ’میں پارٹی کے فیصلے کا احترام...