معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک شاپنگ بیگ سے یکے بعد دیگرے متعدد شراب کی بوتلیں باہر نکالتی ہیں۔
مزکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ کے ہمراہ ان کے شوہر بلال شاہ بھی موجود ہیں جو کہ ویڈیو بنا...