پی پی رہنما شیری رحمان نے سوشل میڈیا پر کلاؤڈ برسٹ کی جو ویڈیو شیئر کی اور اس صورتحال کے پیش آنے سے متعلق جامشورو کے حوالے سے دعویٰ کیا تاہم یہ ویڈیو جھوٹی نکلی اور اس طرح شیری رحمان کا بھانڈا پھوٹ گیا۔
تفصیلات کے مطابق شیری رحمان نے ایک ویڈیو چند روز قبل شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا کہ 19 اگست...