شمالی وزیرستان

  1. M A Malik

    شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن،ایک جوان شہید،5دہشتگرد ہلاک

    شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک فوجی جوان شہید ہوگیا ہے جبکہ 5 دہشت گردوں کو بھی جہنم واصل کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر...


Back
Top