منشیات کے خلاف مہم چلانے والے وزیر مملکت داخلہ شہر یار آفریدی کے بھتیجےکی گزشتہ ماہ منشیات سمیت گرفتاری کا انکشاف سامنے آیا ہے، پولیس نے ملزم طلال نادر آفریدی اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف دسمبر میں ایف آئی آر درج کر کے انہیں جیل بھیج دیا تھا۔
طلال نادر آفریدی پر 11 دسمبر 2018 کو تھانہ جنڈ اٹک...