شاہین آفریدی

  1. S

    شاہد آفریدی کی بیٹی انشا اور شاہین آفریدی کے نکاح کی تاریخ سامنے آ گئی

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی اورقومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ طے پا گئی،شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے شروع ہونے سے قبل ہی اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کر لیں گے۔ شاہین شاہ آفریدی کی منگنی 2 سال قبل انشا...
  2. S

    شاہین آفریدی کا انڈین پریمیئر لیگ کے سب سے مہنگے بولرز سے موازنہ

    عمراکیس سال اور کامیابیاں بے شمار، پی ایس ایل سیون کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی ترقی کا سفر جاری ہے، ان کا موازنہ انڈین پریمیئر لیگ کے سب سے مہنگے بولرز سے کیا جانے لگا ہے۔ سابق انگلش کھلاڑی اور فاسٹ بالنگ کوچ ایان پونٹ نے ٹوئٹ میں شاہین آفریدی کی پی سی ایل میں کارکردگی...
  3. Rana Asim

    شاہد آفریدی شاہنواز دھانی سے ناراض کیوں؟ شاہین آفریدی کے معترف

    نجی ٹی وی چینل سماء نیوز پر دیئے گئے حالیہ انٹرویو کے دوران قومی ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم شاہد آفریدی نے شاہنواز دھانی سے متعلق ناراضگی کا اظہار کر دیا جب کہ مستقبل کے اپنے ہونے والے داماد کی پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کیا اور ڈھیروں تعریفیں کر دیں۔ شاہد آفریدی نے شاہنواز دھانی سے متعلق ایک...
  4. Muhammad Awais Malik

    شاہین آفریدی کے ڈرانے کی کوشش پر محمدرضوان کے دلچسپ ردعمل کی ویڈیو وائرل

    لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ کے دوران ایک موقع پر مداحوں کو محمد رضوان نے پھر سے اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ میں شاہین شاہ آفریدی کی ڈرانے کی کوشش پر محمد رضوان کے ردعمل نے مداحوں کو...
  5. Muhammad Awais Malik

    شاہد آفریدی کی شاہین آفریدی سے مذاق کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے

    پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ سے قبل شاہین شاہ کو تنگ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے افتتاحی میچ سے ایک روز پہلے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں بوم بوم آفریدی اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی...
  6. S

    وزیراعظم عمران خان کی قومی کھلاڑیوں کو آئی سی سی اعزاز حاصل کرنے پرمبارکباد

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور خاتون فاسٹ باؤلر فاطمہ ثنا کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے ایوارڈز سے نوازا گیا، جس پر وزیراعظم عمران خان نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔ تفصیلات کے...
  7. Rana Asim

    بابراعظم ارطغرل ہیں اور ہم اس کے سپاہی : فاسٹ بولر شاہین آفریدی

    نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابراعظم کو ترکش سپہ سالار ارطغرل غازی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بابراعظم میرے فیورٹ کھلاڑی ہیں، وہ نمبر ون پلیئر ہیں۔ شاہین نے کہا میں اور رضوان ہمیشہ انہیں کہتے ہیں کہ آپ بتائیں ہمیں کیا کرنا ہے کیونکہ وہ...
  8. S

    قومی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

    قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، رواں سال ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے خلاف کھیل کے تیسرے روز شاہین آفریدی اس سال کی 42 ویں وکٹ حاصل کر کے ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے...
  9. Muhammad Awais Malik

    شاہین آفریدی کو بیٹسمین کو گیند مارنا مہنگا پڑگیا، آئی سی سی کا ایکشن

    پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش کے بیٹسمین کو گیند مارنا مہنگا پڑگیا ہے، آئی سی سی نے باؤلر کی اس حرکت پر سخت ایکشن لے لیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے شاہین آفریدی کی جانب سے باؤلر کو گیند مارنے پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی...
  10. Muhammad Awais Malik

    ویڈیو،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ شاہین آفریدی کے نام

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے پلے آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے، یہ اعزاز ایک پاکستانی کھلاڑی نے اپنے نام کیا ہے۔ آئی سی سی نے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے اسپیل کو "پلے آف دی...
  11. Rana Asim

    آئی سی سی ٹیم آف ٹورنامنٹ میں2 پاکستانی کرکٹرشامل،کسی بھارتی کوجگہ نہ ملی

    مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد آئی سی سی کی جانب سے ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں پاکستانی کرکٹر بابراعظم کو ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا ہے اور بولرز میں شاہین آفریدی کا نام ہے جب کہ 12 رکنی اس ٹیم میں کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا نے جیت لیا ہے...
  12. Rana Asim

    بھارتی بلے باز کیسے پویلین لوٹے؟شاہین آفریدی کا شائقین کو دلچسپ جواب،ویڈیو

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بولر شاہین شاہ آفریدی نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ کے دوران میدان میں موجود تماشائیوں کی منفرد خواہش پوری کی، انہوں نے بتایا کہ کس طرح ان کی بولنگ کے سامنے بھارتی بلے باز ٹک نہیں پائے اور ایک کے بعد ایک پویلین پہنچ گئے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے پاکستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ میچ...