ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے لیے محمد رضوان بہترین چوائس: سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس سے دستبردار کےبعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے لیے شان مسعود اور ٹی ٹوینٹی ٹیم کی قیادت کے لیے شاہین شاہ آفریدی کو نیا کپتان مقرر کر...
پاکستانی ٹیم مخالف بیانات دینے کیلئے مشہور سابق کرکٹر دانش کنیریا نے سابق کپتان شاہد آفریدی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔
بھارتی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث دانش کنیریا نے الزام عائد کیا کہ ’’سابق کپتان شاہد آفریدی نے زبردستی انہیں اسلام قبول کروانے کی کوشش کی جبکہ اِن...
سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بیٹی انشا آفریدی کی رخصتی پر جذباتی پیغام شئیر کردیا,شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیٹی انشا آفریدی کی رخصتی کی تقریب کی تصاویر بھی شئیر کردیں۔
پشت سے لی گئی تصاویر میں شاہد آفریدی کو بیٹی انشا آفریدی اور داماد فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ...
ہمیں بزرگوں کو آرام کروانے کی ضرورت ہے،شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی جانب سے رات گئے الیکشن میں حصہ نہ لینے کے اعلان کو مذاق قرار دیدیا، نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی سے سوال کیا گیا آپ نجم سیٹھی...
سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم پر کڑی تنقید کردی، کہا بابر اعظم خود غرض کپتان ہیں،گوتم گمبھیر کے بیان پر ردعمل میں شاہد آفریدی نے کہا ہم ٹورنامنٹ کے بعد کوشش کریں گے، کہ بابر کو کہیں کچھ گوتم کے بارے میں کہیں، کیوں کہ وہ بھی تو گھر جائیں گے۔
دوسری جانب ایک شو...
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولر دانش کنیریا کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے تمام الزامات کو مسترد کر دیا۔
عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہدآفریدی نے دانش کنیریا کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ جس دور کی بات کررہا ہے میں اس وقت خود مذہب کو پوری طرح سمجھنے کی...
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ایل او سی سے کوسٹ لائنز تک ہر سپاہی، ہر محافظ قابل احترام ہے، ہماری افواج ہیں تو ہم ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بوم بوم شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ریاست، سیاست و حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے۔...