شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی ٹی وی میں خبر چلنے کے فورا بعد اسپتال سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خبررساں ادارے اے آروائی نیوز پر ایک خبر نے سندھ کے حلقو ں میں کھلبلی مچادی ہے ، خبر مشہور شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سے متعلق تھی جو گزشتہ آٹھ ماہ...