سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو نے شوہر کے ہمراہ شاہی قلعہ کا دورہ کیا، اس دوارن عوام کو شاہی قلعہ میں جانے کی اجازت نہیں تھی تمام عوام کو باہر نکال دیا گیا تھا۔
صحافی محمد اکبر باجوہ نے سوشل میڈیا پر اس شاہانہ انداز پر توجہ مرکوز کروائی، صحافی...
لاہور: شاہی قلعے کو ریسنگ ٹریک میں بدل دیا گیا۔ قلعہ کے اندر ایک شخص اسپورٹس کار لے آیا اور ڈرفٹنگ کی، جس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی۔
تفصیلات کے مطابق شاہی قلعے کے اندر اشتہار کی شوٹنگ کیلئے ایک شخص اسپورٹس کار دوڑاتا رہا جس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ ترجمان والڈ سٹی تانیہ قریشی کا...