یوکرین اور روس کے مابین دن بدن شدت اختیار کرتی جنگ کے پیش نظر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے یوکرینی ہم منصب دیمیٹرو کولیبا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے حل پر زور دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں...
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے بین الاقوامی سطح پر منجمد اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کا پیسہ افغان عوام پر خرچ کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یہ گفتگو امریکا کی جانب سے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو نائن الیون کے متاثرین...
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر مکمل عمل درآمد کیا ہے اس کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے ایف اے ٹی ایف کی...
وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بیجنگ میں پاکستانی طلباء اور پروفیشنلز کی سہولت کیلئے بنائے گئے "پورٹل" کا افتتاح کر دیا ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ” پورٹل” کا مقصد پاکستانی طلباء...
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ملکی تشخص خراب کرنے کی کوشش قرار دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کے استعفے کے معاملے پر اپنی تقریر میں تنقید کرتے ہوئے...
پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر استعفیٰ دیدیا ہے جس پر حکومتی اراکین نے موقف دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اسٹیٹ بینک سے متعلق قانون سازی میں غیر حاضر رہنے کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کی جانب سے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو...
جہانگیر ترین کی مسلم لیگ ن میں شمولیت اور جہاز کے سوال پر شاہ محمود قریشی نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ جس کا جہاز ہے وہی جواب دے گا۔
پریس کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایک کپتان صرف عمران خان ہے۔ جہانگیر ترین کے جہاز سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ایک بار پھر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کرے گا،او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس مارچ میں منعقد ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مارچ کے ماہ میں اسلام آباد ایک...
شاہ محمود قریشی کی جانب سے سعودی سفیر کے طرف پاؤں کرکے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے پر طاہر اشرفی نے وضاحت دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی سفیر کے ساتھ ملاقات میں کھینچی گئی تھی، اس تصویر میں شاہ محمود قریشی سعودی سفیر...
ملتان : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں عید کے بعد احتجاج کر کے اپنا شوق پورا کرلیں۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جو سیاسی جماعتیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کہتی تھیں کہ احتجاج سے ملک کا فائدہ نہیں ہوتا، پی ٹی آئی ملک کو...