کینیڈا کے جنوب مشرقی ساحل سے ٹائی ٹینک کا ملبے دیکھنے کیلئے سیاحتی مہم پر جانے والی آبدوزسمندرمیں لاپتہ ہوگئی، دو روز سے آبدوز کی تلاش جاری ہے،لاپتہ آبدوز میں دوپاکستانی بھی سوار ہیں جو پانچ رکنی مہم جو ٹیم کا حصہ تھے۔
داؤد خاندان کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی...