لاہرر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بطور وزیر خزانہ خیبر پختونخوا کو میں نے قرض فری بنایا تھا، میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا سنگاپور اور جاپان نے گرتی معیشت کے باوجود ترقی کی، دنیا نے ترقی کی اور مریخ پر قدم رکھ دیا لیکن یہاں آج بھی حکمران آٹے کے ٹرک اور لنگر خانے کھول...
تجزیہ کاروں نے سپریم کورٹ کی جانب سے ثالثی کے کردار پر کہا کہ عدالت عظمی کا کام سیاستدانوں کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کا نہیں ہے، جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمٰان کا موقف درست ہے؟
تجزیہ کاروں نے کہا سپریم کورٹ کا کام...
سابق صدر آصف علی زرداری جو کہ اپنی طبیعت کی خرابی کے باعث سیلاب زدگان کی مدد کو تو کہیں نظر نہیں آئے البتہ عسکری قیادت کی حمایت اور عمران خان پر تنقید کے حوالے سے ان کا بیان ضرور سامنے آ گیا ہے۔
اپنے بیان میں سابق صدر کا کہنا ہے کہ ساری قوم کو نظر آرہا ہے کہ اس قوم کا فتنہ کون ہے، آج سب کو...
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کو جلسے کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سیلاب کی امریکی سیٹیلائٹ سے لی گئی اور بیشتر دوسری تصاویر لگا کر ٹوئٹ کی اور لکھا کہ پاکستان کو اپنی تاریخ کے بدترین سانحے...
پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا کہ عدم اعتماد میں ساتھ دینے کیلئے امریکا نے ووٹ خریدے،ہمارا ملک بک رہا ہے اگر ہم یہ تسلیم نہیں کرتے تو پھر ہم بہت سادہ لوگ ہیں۔
تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا کہ انہیں 5 مختلف ایم این ایز نے قائل کرنے کی کوشش کی کہ وہ پی ٹی آئی کو...
اداکارہ و میزبان متھیرا نے وزیراعظم عمران خان کو اچھا کرکٹر لیکن بہت برا سیاستدان قرار دیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ’’دی کرنٹ‘‘ کو دئیے گئے ایک انٹرویو کے دوران شوبز انڈسٹری کے بارے میں بھی بات کی۔
میزبان واداکارہ متھیرا اپنے ساتھی فنکاروں کے بارے میں اکثر متنازع بیانات دینے کے لیے مشہور ہیں۔...
تحریک انصاف پنجاب کے رہنما عبدالعلیم خان نے صوبائی وزیر خوراک و سینئر وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے یہ خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی۔
علیم خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے آج ہونے والی ملاقات میں انہیں قائل کیا ہے کہ اپنے نیوز چینل سماء نیوز کے حوالے سے...