سانحہ ساہیوال

  1. Rana Asim

    سانحہ ساہیوال کیس،مقتول کے بھائی کی ملزموں سے صلح پر عدالت کا اظہار برہمی

    لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال میں ملزمان کی بریت کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی، عدالت نے سانحہ ساہیوال کے متاثرہ بچوں کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ عدالت نے مقتول کے بھائی جلیل پر اظہار برہمی کیا۔ عدالت نے کہا کہ آپ نے سانحہ ساہیوال کے بعد میڈیا پر بڑا شور مچایا، عدالتوں پر کیسز کا بوجھ ڈال...


Back
Top