saniha aps

  1. Mr. A

    یادِ ماضی عذاب ہے ، یا رب چھین لے مُجھ سے حافظہ میرا

    آج کا سورج آج کی صُبح آج کا دن کتنی سسکیوں آہوں چیخوں اورکتنے دُکھوں کو ساتھ لیکر طلوع ہوا۰ کتنی ماؤں کی گودیں اُجڑ گئیں باپ کا سہارا ٹُوٹ گیا بہنوں سے بھائی چھین لئے اور بھائیوں کی کنڈھ خالی ہو گئی۰ پھر وہی دسمبر اور وہی یادیں سال کا آخری مہینہ ننھے پھُول اور کلیوں کی زندگی کا آخری سانس۰ مُجھے...