بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، رواں مالی سال کی بڑی صنعتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی، رپورٹ کے مطابق پہلے 10ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39 فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات کے مطابق اپریل 2022 کے مقابلے میں اپریل 2023 میں صنعتی پیداوار 21اعشاریہ 7فیصد گرگئی،چینی...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے بھی گیس کا رعایتی پیکج ختم کردیا,اوگرا ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 5 ایکسپورٹ سیکٹرز کو گیس پر 80 ارب کی سبسڈی ختم کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل، اسپورٹس، سرجیکل، لیدر اور جیوٹ سیکٹر کو 9 ڈالر پر آر ایل این جی کی سپلائی...
ملک بھر میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن نے جہاں نظام زندگی مفلوج کیا وہیں کاروباری طبقہ بھی شدید متاثر ہوا،بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کے باعث ٹیکسٹائل صنعت بری طرح متاثر ہوئی اور ایک دن میں ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق بجلی بریک ڈاؤن کے...
ویلیو ایڈ ڈ ٹیکسٹائل سیکٹر نے برآمد میں کمی، صنعتیں بند ہونےکا عندیہ دے دیا
ملک بھر میں صورتحال مزید سنگین، ہرشے مہنگی اور قلت کا شکار ہے، ایسے میں ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر نے برآمدات میں مزید کمی اور صنعتیں بند ہونے کے حوالے سے خبردار کردیا، پاکستان ہوزری مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے دفتر میں...