ایف بی آر نے 35 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے تیاریاں مکمل کر لیں
ملکی معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے کام کا آغاز کر دیا گیا: ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر کے 35 لاکھ تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے آزمودہ طریقہ کار استعمال کرنے...