ریگولیٹری ڈیوٹی

  1. Muhammad Awais Malik

    ایف بی آر کا موبائل فونز اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا اعلان؟

    وفاقی بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کسی بھی وقت موبائل فونز اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے اسلام آباد میں ڈائریکٹریٹ جنرل کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اور کہا...
  2. Muhammad Awais Malik

    حکومت نے پیٹرول پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی بھی عائد کردی، اطلاق کب ہو گا؟

    وفاقی بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پیٹرول کی درآمد پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 30 جون سے پیٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی جائے گی۔ ایف بی آر کے مطابق تاہم جن...
  3. Rana Asim

    کابینہ نے پٹرول پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کی منظوری دے دی

    کابینہ نے چین سے پیٹرول کی درآمد پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کی منظوری دے دی جب کہ درآمد کے لیے پہلے سے بک ہونے والی شپمنٹس کو استثنیٰ دے دیا ہے۔ س سے پہلے چین پاکستان فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے) کے تحت تیل کی درآمد پر صفر ڈیوٹی ہے۔جس سے تیل کی کمپنیوں نے چین سے پیٹرول پر ٹیکس چھوٹ کی مد...
  4. Rana Asim

    الیکٹرک گاڑیوں سمیت متعدد اشیا پر عائد درآمدی ٹیکس میں نمایاں اضافہ

    ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے الیکٹرک وہیکلز اور دیگر گاڑیوں سمیت ڈیڑھ درجن سے زائد اشیا پر عائد درآمدی ٹیکس میں 5 سے 35 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکٹرک وہیکلز اور دیگر ہر قسم کی درآمدی گاڑیوں سمیت ڈیڑھ درجن سے زائد اشیا کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میں پانچ...