عالمی مالیاتی ادارے کے ڈومور کےمطالبے پر حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر سیلز ٹیکس میں اضافےکا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی مزید سخت شرائط مان لی ہیں جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافے اور زرعی شعبے کو ملی...
تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ لگتا ہے یہ پاکستان کو تباہی کے راستے پر لانے کیلئے آئیں ہیں۔
سابق وفاقی وزیر...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مہنگائی کا ایک نیا طوفان سر اٹھا کر کھڑا ہوگیا ہے، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح18 فیصد سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں، ملک میں مہنگائی کی شرح18...