پی آئی اے شدید مالی بحران کا شکار ہے, جس کے باعث روز فلائٹ آپریشن متاثر ہورہاہے, پی آئی اے کا آپریشن مزید محدود ہوگیا، آج کی 58 مقامی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ ہوگئیں، 11 دن میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 537 ہوگئی۔
منسوخ کی گئی شیڈولڈ پروازوں میں کراچی آنے جانے والے 22 پروازیں...
قومی ایئر لائن کے مالی بحران کے باعث مسافر رل گئے, مالی بحران کی وجہ سے ایندھن کا اہم ترین معاملہ حل نہیں ہو سکا,جس کی وجہ سے بہت کم طیاروں کو کوٹہ سسٹم کی بنیاد پر ایندھن مل پا رہا, پی آئی اے کی 45 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے اسلام آباد کی 4 پروازیں...
واجبات کی عدم ادائیگی کے سبب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی مقامی پروازیں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں، گزشتہ روز پی آئی اے کی 14 پروازیں منسوخ اور دیگر 4 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
پی آئی اے کے ترجمان نے تصدیق کی کہ ایئرلائن کو ایندھن کی فراہمی معطل ہونے سے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے،...